فاٹا کی تعمیر نو میں فوج کا کردار قابل ستائش ہے ٗ میاں زاہد حسین
صورتحال بدل گئی ہے، ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار فاٹا میں مواقع تلاش کریں فاٹا میں سرمایہ کاری پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری کے مترادف ہے ٗبیان
پیر 3 اگست 2015 18:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے فاٹا کی تعمیر نو اور عارضی طور پربے گھر ہونے والے افراد کی بحالی کیلئے فوج قابل تعریف کردار ادا کر رہی ہے۔فوج کی قربانیوں اور ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل کے سبب فاٹا میں صورتحال اس حد تک بدل گئی ہے کہ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کار وہاں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جن افراد نے ابتداء میں فاٹا میں سرمایہ کاری کی وہ فائدے میں رہینگے۔ وزیر اعظم نواز شریف اس سلسلہ میں قابل قدر اقدامات کر رہے ہیں جبکہ بین الاقوامی ڈونرز بھی اپنی توجہ بڑھانی ہو گی کیونکہ فاٹا میں سرمایہ کاری پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری کے مترادف ہے جس سے پاکستان کے علاوہ اس خطے اور ساری دنیا کا امن وابستہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.