بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا کشمیر پی ٹی آئی کی آرگنائزنگ کمیٹی کے مزید ممبران کا اعلان

پیر 3 اگست 2015 18:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کشمیر پی ٹی آئی کی آرگنائزنگ کمیٹی کے مزید ممبران کا اعلان کیا ہے جن میں ضلع کوٹلی سے ملک نعیم، ایم گلزار انصاری، سعید شیزاد ناڑوی، چوہدری عبدالحمیدجونا، شکیل اعوان، جبکہ ضلع سدھنوتی پلندری سے سردار محمد جاوید، سردار اصغر ایڈووکیٹ، سردارمبین خادم،سردار امجد حسین سدوزئی، وقاص احمد خان، سردار نصیر خان وڈیرہ منگ، سردار اعظم گڑالہ،جبکہ ضلع پونچھ راولاکوٹ سے سردار فیصل الطاف، سردار مکھن خان،سردار زاہد، ابصار ایڈووکیٹ،راجہ محمد ایوب ہجیرہ،جبکہ ضلع باغ سے سردار بابر چغتائی، راجہ شفیق شاہد ایڈووکیٹ،میجر ر سفرین خان،جبکہ ضلع ہٹیاں بالا سے راجہ زاہد عظیم اخلاق خان، راجہ ندیم، ضلع بھمبر سے ڈاکٹر انعام الحق، نجیب ایڈووکیٹ، چوہدری مرید حسین، حاجی عبداﷲ،ضلع میرپور سے چوہدری شوکت، تیمور خالد، راجہ محمد منیر، محسن علی، پروفیسر بشیر رٹوی،جبکہ ضلع نیلم سے سردار محمد یوسف ملک نصیر ایڈووکیٹ،ڈاکٹر محمدیونس،میاں شہزاد، اویس مغل، شاہد سواتی،جبکہ ضلع مظفرآباد سے مجید عباسی، اسد نایابی، ارشاد مغل، خواجہ ذوالقرنین شامل ہیں بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہا کہ منشور کمیٹی اور آئینی کمیٹی کے اراکین بھی اپنے اپنے ضلع میں آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ہو نگے۔

(جاری ہے)

اسی طرح آئی ایس ایف، یوتھ اور ویمن ونگ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ممبر شپ کمپین میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

متعلقہ عنوان :