چوہدری محمد شفیق ڈی آئی جی مانیٹرنگ پنجاب انوسٹی گیشن برانچ تعینات
چوہدری عاشق سیکرٹری نجکاری بورڈ ، خالد ذوق ایڈیشنل کاسیکرٹری پراپرٹی لیکوڈیشن بورڈ ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
پیر 3 اگست 2015 18:07
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) پنجاب حکومت نے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔چوہدری محمد عاشق کو سیکرٹری پنجاب نجکاری بورڈ ، خالد ذوق کو ایڈیشنل سیکرٹری پراپرٹی لیکوڈیشن بورڈ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے جبکہ ایڈیشنل کمشنر ریو نیو ملتان محمد اسلم کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں چوہدری محمد شفیق کو ڈی آئی جی مانیٹرنگ پنجاب انوسٹی گیشن برانچ تعینات کر دیا گیا۔ پولیس سروس کے 20ویں کامن سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد شفیق سی سی پی او لاہوربھی رہہ چکے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.