کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان ایف سی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 17:14

کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان ..

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) : ترجمان ایف سی کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی نے بتایا کہ دپشت گرد تعمیراتی کمپنی کے عملے کو نشانہ بنانا چاہتے تھے . تاہم تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے جبکہ موقع سے بارودی مواد سمیت ڈیٹو نیٹر بھی بر آمد کیے گئے ہیں.