اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ڈی جی ورلڈ بنک کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 16:41

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ڈائریکٹر جنرل ورلڈ بنک نے ملاقات کی. ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار سے ڈی جی ورلڈ بنک نے ملاقات کی . ملاقات میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.

متعلقہ عنوان :