اسلام آباد : نیکٹا کے سر براہ حامد علی خان نے استعفی دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 16:28

اسلام آباد : نیکٹا کے سر براہ حامد علی خان نے استعفی دے دیا۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) : نیکٹا کے سر براہ حامد علی خان نے استعفیٰ دے دیا. وزارت داخلہ کے مطابق حامد علی خان نے طبیعت نا سازی کے باعث استعفیٰ دیا ہے تاہم استعفے کی منظوری کے بعد نئے سر براہ کا تعین کیا جائے گا. حامد خان وزارت داخلہ میں ایڈشنل سیکرٹری بھی رہے.

متعلقہ عنوان :