عمران خان کی گاڑی سیلابی پانی میں پھنس گئی،ڈرائیور کا مہارت کا مظاہرہ ، حادثے سے بچا لیا
پیر 3 اگست 2015 15:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران کپتان کے ڈرائیور کی پھرتیاں، سیلابی پانی کے خطرناک اور تیز بہاوٴکے باوجود گاڑی پل سے گزار دی۔ تفصیلات کے مطابق کپتان کی گاڑی سیلابی پانی میں پھنس گئی۔ بنی گالہ کے قریب نالہ کورنگ کئی گاڑیاں نگل چکا ہے۔
(جاری ہے)
عمران خان کی گاڑی بھی موجوں سے بال بال بچی۔
ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے پل سے گاڑی گزار لی۔نالے کے پل کی خستہ حالی پر عوام کئی بار احتجاج کر چکی ہے مگر حکومت نے کبھی کوئی نوٹس نہیں لیا۔ مقامی افراد کے مطابق یہ نالہ اس سے قبل کئی لوگوں کی جان لے چکا ہے اور اس میں کئی گاڑیاں بھی بہہ چکی ہیں۔یہ نالہ عمران خان کے بنی گالہ کے گھر سے آدھے کلومیٹر کی مسافت سے گزرتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.