بدین : سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 15:44

بدین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) : سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا.

(جاری ہے)

سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے وقت فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی نا اہلی کے باعث سندھ میں سیلاب کے باعث زیادہ نقصان ہوا، انہوں نے مزید کہا کہ الطاف حسین کے بیانات اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ ملک دشمنوں سے ملے ہوئے ہیں. انہوں نے کہا کہ لسانی بنیادوں پر ملک توڑنے کی کوشش کرنا ملک دشمنی کا ثبوت ہے.