Live Updates

کراچی : پی ٹی آئی کا الطاف حسین کے خلاف سندھ اسمبلی میں بھی مذمتی قرارداد جمع کروانے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 15:17

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) :پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف سندھ اسمبلی میں بھی قرارداد جمع کروانے کا اعلان کر دیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے بعد اب سندھ اسمبلی میں بھی الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کروائے گی. سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے بیانات کے خلا ف مذمتی قرارداد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سندھ ثمر علی خان جمع کروائیں گے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات