بجلی کی قیمتوں میں سرچارجز کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پیر 3 اگست 2015 13:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) بجلی کی قیمتوں میں سرچارجز کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رکن اسمبلی وقاص حسن موکل کی جانب سے جمع کرائی جانیوالی قرارداد میں بجلی کی قیمتوں میں سرچارجز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چارجز واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :