کرینہ کپور فلم ہیپی اینڈنگ میں سیف علی خان کی گرل فرینڈ بنیں گی

پیر 3 اگست 2015 11:29

کرینہ کپور فلم ہیپی اینڈنگ میں سیف علی خان کی گرل فرینڈ بنیں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اگست۔2015ء)چھوٹے نواب نئی فلم ہیپی اینڈنگ میں کرینہ کے ساتھ نظر آئیں گے۔ کرینہ سیف کی سابقہ گرل فرینڈ بنیں گی۔

(جاری ہے)

ہیپی اینڈنگ میں سیف علی خان ایک ٹی وی اینکر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ جس میں بالی ووڈ کی بیبو اور پریٹی زنٹا سیف کی گرل فرینڈز کا کردار نبھا رہی ہیں۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق فلم میں کرینہ کا کردار مختصر ہو گا۔ فلم کی شوٹنگ ان دنوں امریکی شہر لاس اینجلس میں جاری ہے۔