کراچی : اہم معاملات پر مشاورت، آصف علی زرداری نے وزیراعلی سندھ کو دبئی طلب کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 11:27

کراچی : اہم معاملات پر مشاورت، آصف علی زرداری نے وزیراعلی سندھ کو دبئی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) : اہم معاملات پر مشاورت کے لیے پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے وزیرا علیٰ سندھ قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کچھ دیر میں دبئی کے لیے روانہ ہوں گے تاہم وزیرا علیٰ سندھ کی آصف علی زرداری سے ہونے والی ملاقات میں سندھ سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں.