اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر محمد سلیم چوہدری کو مبارکباد

اتوار 2 اگست 2015 13:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء) اکبر فٹ بال کلب کے صدر سید شرافت حسین بخاری، مہران فٹ بال کلب کے صدر محمد زمان، فالکن فٹ بال کلب کے صدر محمد عرفان خان نیازی اور ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر رانا تنویراحمد نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد سلیم چوہدری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کریں گے،

متعلقہ عنوان :