بھارتی سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے یعقوب میمن کو پھانسی دینے پر احتجاج کرتے ہوئے استعفا دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اگست 2015 21:10

بھارتی سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے یعقوب میمن کو پھانسی دینے پر احتجاج ..

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1اگست 2015 ء) بھارتی سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے یعقوب میمن کو پھانسی دینے پر احتجاج کرتے ہوئے استعفا دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت میں یعقوب میمن کو پھانسی دیے جانے کے متنازع فیصلے پر بھارت سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے انتہائی اقدام اٹھایا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے یعقوب میمن کو پھانسی دیے جانے کے اقدام پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :