انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے 4کارکنان کو بری کردیا

ہفتہ 1 اگست 2015 18:17

انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے 4کارکنان کو بری کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے 4کارکنان کو بری کردیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے 4کارکنان کو بری کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

ملزمان پر دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ قائم کیا گیا تھا ۔ملزمان پر موچکو تھانے میں 2014میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بردی کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :