کراچی : بھتہ طلب کرنے والے بہن بھائی کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ہفتہ 1 اگست 2015 17:22

کراچی : بھتہ طلب کرنے والے بہن بھائی کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ طلب کرنے والے بہن بھائی کا 7روزہ ریمانڈ منظور کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم جنید اور قرۃ العین کو کھارادر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ملزمان نے تقی محمد تاجر سے 2لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا ۔ملزمان لیاری گینگ وار کے نام سے بھتہ وصول کرتے تھے ۔

متعلقہ عنوان :