میانمار میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 27افراد ہلاک
ہفتہ 1 اگست 2015 16:39
ینگون ۔یکم اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) میانمار میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 27افراد ہلاک ہوگئے جبکہ بارشوں اور سیلاب کی شدت کے باعث امدادی کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں مشکلات اور بعض مقامات پر رکاوٹوں کا سامنا ہے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ چند ہفتوں کے دوران وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقوں کا زمینی اور مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔
ملک کے دور دراز علاقوں میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہزاروں مکانات تباہ ہوگئے جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہیں سماجی بہبود کی وزارت کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ سیلاب سے میانمار کے ایک کے علاوہ دیگر تمام 14علاقے اور صوبے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ بارشوں سے مٹی کے تودے گرنے کے علاوہ ندی ، نالوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.