کراچی:پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک،6ملزمان گرفتار
ہفتہ 1 اگست 2015 16:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن کرکے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کراچی کے علاقے شیریں جناج کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔
لیاری کے علاقے نواں لین میں رینجرز نے سرچ آپریشن کرکے لیاری گینگ وار کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔(جاری ہے)
گرفتار ہونے والوں میں عمرکچی گروپ کا اہم ملزم اور بابا لاڈلہ گروپ کے دو کارندے شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیا گیا۔اورنگی ٹاون میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا جس سے چوکی انچارچ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے جوابی کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کھارادر پولیس نے ایک تاجر سے بھتہ لینے والے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افرد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ عوامی کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکل اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.