کراچی، محکمہ بلدیات سندھ نے ایف آئی اے کو ریکارڈ واپس کرنے کیلئے الٹی میٹم دیدیا
کے ایم سی کا ڈی جی ایف آئی اے شاہد حیات کو خط لکھ کر شدید احتجاج ،ایف آئی اے کے اختیارات کی نشاندہی کی گئی
ہفتہ 1 اگست 2015 16:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) سندھ کے محکمہ بلدیات نے ایف آئی اے کو کے ایم سی کا ضبط شدہ ریکارڈ تین دن میں واپس کرنے کا الٹی میٹم دے دیاہے۔ کے ایم سی نے ڈی جی ایف آئی اے شاہد حیات کو خط لکھ کر شدید احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
24 جولائی کو کے ایم سی محکمہ لینڈ میں ایف آئی اے اور رینجرز کا نے چھاپا مارکر اہم ریکارڈ قبصہ میں لے لیاتھا جس پر ڈپٹی سیکریٹری زاہد کھامٹیو نے ڈی جی ایف آئی اے شاہد حیات کو29 جولائی کو خط لکھا۔
خط میں انہوں نے ایف آئی کے اختیارات کی نشاندہی کی گئی۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ ایف آئی اے کو صوبائی محکموں میں مداخلت کا حق نہیں، وہ اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہے ہے، ایف آئی اے ضبط شدہ ریکارڈ واپس کردے ورنہ اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خط صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر لکھا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.