زیادہ ترپیسہ’ سگار‘پر ہی لگتاہے:شیخ رشید
ہفتہ 1 اگست 2015 15:59
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اگست2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیاہے کہ اُن کا زیادہ ترپیسہ سگارپر خرچ ہوتاہے یا پھر بجلی کے بلوں کی مد میں چلاجاتاہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے بتایاکہ اُن کے بچے ہیں اور نہ ہی گھر کاکوئی خاص خرچ ہوتاہے ،سگار ہی ان کاسب کچھ ہے جس پر آمدن اڑتی ہے ۔ اُنہوں نے بتایاکہ حکومت میں آکر سگا رکاخرچہ بھی بچ جاتاہے ، شروع میں بیرون ملک دورے کے موقع پر 1985ءمیں سگار کا ایک پیکٹ گفٹ میں ملاتھا جس کے بعد یہ لت پڑگئی ۔ ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید کاکہناتھاکہ پرویز مشرف میں تمام برائیاں ہوں گی لیکن کوئی شخص بھی یہ نہیں کہہ سکتاکہ اُنہوں نے کوئی کرپشن کی۔
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.