مصیبت کی اس گھڑی میں زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، 18ویں تر میم کے بعدمتاثرہ علاقوں میں امداد و بحالی کی ذمہ داری اگر چہ صوبائی حکومت کی ہے، وزیر اعظم نے مسلم لیگ (ن ) کے اراکین پارلیمنٹ کو زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی بنیادوں پر دورے کرنے اور امداد و بحالی کے کاموں میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی خصوصی ہدایت کی ،متا ثرین کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے،مصیبت کی اس گھڑی میں انہیں تنہا نہیں چھوڑ ا جائے گا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی زلز لہ متاثرین سے گفتگو
ہفتہ 1 اگست 2015 15:06
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں زلزلہ متاثرین کو تنہا ء نہیں چھوڑا جائے گا، ان کی امداد و بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ڈپٹی اسپیکر نے یونین کونسل ناڑہ ،لنگڑ یال اور مجوہاں کا دوراکیا اور موضع کلانڈہ ، فقیر محمد شریف ،کیالہ پائن میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے گھر گئے اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لو احقین سے اظہار ہمد ردی کرتے ہوے وفاقی حکومت کی طرف سے اس ناگہانی آفت میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے پچاس پچاس ہزار روپے فی کس فوری امداد دینے کا اعلان کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.