حج آپریشن 2015متاثر ہونے کا خد شہ ، وزارت مذہبی امورحاجیوں کی رہنمائی کرنے والے سیزنل سٹاف کی تعینا تی اور انہیں سولہ اگست سے قبل سعودی عرب بھجوانے کے حوالے سے ہوم ورک مکمل نہ کر سکی
ہفتہ 1 اگست 2015 14:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء)حج آپریشن 2015متاثر ہونے کے خد شات سامنے آنا شروع ہو گئے ، وزارت مذہبی امور حج آپریشن 2015شروع ہونے کی تاریخ کے اعلان کے باوجود حاجیوں کی رہنمائی کرنے والے سیزنل سٹاف کی تعینا تی اور انہیں سولہ اگست سے قبل سعودی عرب بھجوانے کے حوالے سے ہوم ورک مکمل نہ کر سکی ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ سرکاری حج سکیم کے تحت جانے والے عازمین کی رہنمائی اور انہیں جدہ حج ٹرمینل سے مکہ مکرمہ بھجوانے کیلئے سیزنل سٹاف کی تعیناتی حج آپریشن سے قبل کر دی جاتی ہے جبکہ وزارت مذہبی امور کے حکام ابھی تک ڈیوٹی کرنے والے سیزنل سٹاف کی لسٹیں مرتب کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے دوسری طرف حج آپریشن کا آغاز سولہ اگست سے ہورہا ہے جبکہ اسلام آباد سے پہلی پرواز 450عازمین حجاج کو لے کر جدہ روانہ ہو گی ذرائع نے مزید بتایا کہ دوران حج ڈیوٹی کرنیوالے سیزنل سٹاف کو باقاعدہ اعزاز دیا جاتا ہے اور انکا کام سرکاری حج سکیم کے تحت جانے والے حاجیوں کو جدہ ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رہنمائی کے ساتھ ساتھ راستہ بھولنے والوں اور گم ہو جانے والے حاجیوں کو انکی منزل مقصود پر پہنچانا ہوتا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.