سیکر ٹری خزانہ سمیت 14ملا زمین نے سرکاری اجلاسوں میں شرکت کے مد میں 12لاکھ روپے ٹی اے ڈی اے وصول
ہفتہ 1 اگست 2015 14:48
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) محکمہ خزانہ خیبر پختونخواہ کے مطابق سیکر ٹری خزانہ سمیت 14ملا زمین نے سرکاری اجلاسوں میں شرکت کے مد میں 12لاکھ روپے ٹی اے ڈی اے وصول کیئے ۔ان ملازمین میں سیکرٹری سمیت چند ایک کے علاوہ تمام ماتحت ملازمین شامل ہیں۔سب سے زیادہ ٹی اے ڈی اے سابق سیکر ٹری خزانہ نے 5لاکھ 33ہزار روپے سے زیادہ وصول کی ہے۔
سابق سیکر ٹری خزانہ اور دیگر ملازمین نے مذکورہ ٹی اے ڈی اے گزشتہ سال اگست سے اس سال جون 2015تک کے درمیان وصول کی ہے۔سرکاری دستاویز ات کے مطابق حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے سیکر ٹری خزانہ سید سعید بادشاہ بخاری نے 533،750روپے ، فضلے اعلیٰ 219,400 سیکشن آفیسرایڈمین نے 1,59500روپے ۔ابرار حسین نے 50ہزار روپے ۔عبدالوحید خان نے 34ہزار روپے ،ریدی خان نے 72ہزار روپے ،گل نبی نے 13ہزار 200روپے ،سیار احمد نے 7ہزار 200روپے ،کفایت خان نے 15ہزار روپے ،محمد عثمان نے 3ہزار 600روپے ،عبد الرؤف نے 20 ہزار روپے ،ساجد علی نے 8ہزار روپے،نبات خان نے 7ہزار روپے ،جبکہ ارشد آفریدی نے 18ہزار 7سو روپے کا ٹی اے ڈی اے وصول کئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.