کھارادر میں پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت دوملزمان گرفتار

ہفتہ 1 اگست 2015 14:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) کراچی کے علاقے کھارادر میں پولیس نے کارروائی میں خاتون سمیت 2ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو بھتا خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان تاجر سے بھتہ لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :