سرگودھا پولیس کی کارروائی، 15 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات، ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا
ہفتہ 1 اگست 2015 13:44
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) سرگودھا پولیس نے ہیروئن1842 گرام، شراب18 بوتل، ناجائز اسلحہ برآمد کر کے 15ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے محمد اعجاز سکنہ شاہ پور صدر سے ہیروئن3 22گرام ، غلام قاسم سکنہ عاقل شاہ سے ہیروئن325گرام ، عبدالرحمن سکنہ شاہ پور صدر سے ہیروئن423گرام ، صفدر حسین سکنہ چونگی نمبر 1شاہ پور سے ہیروئن436گرام ، تھانہ اربن ایریا پولیس نے طارق محمود سکنہ آہیر کالونی سے ہیروئن 336گرام ، تھانہ سٹی پولیس نے احسان الحق سکنہ چک132جنوبی سے شراب18بوتل ، تنویر عباس سکنہ چک8شمالی بھلوال سے 40گولیاں پسٹل30بور ، تھانہ صدر پولیس نے عباس علی سکنہ چک104جنوبی سے پسٹل30بور معہ2گولیاں ، تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے احسان احمد سکنہ چک45جنوبی سے پسٹل30بور معہ2گولیاں ، تھانہ صدر بھلوال پولیس نے محمد اشرف سکنہ چک 13شمالی سے پسٹل30بور معہ3گولیاں ، مظہر اقبال سکنہ 13شمالی سے پسٹل30بور معہ4گولیاں ، تھانہ کوٹ مومن پولیس نے احمد یار سکنہ مٹیلہ سے رائفل222بور معہ350گولیاں ، ندیم اکرم سکنہ مٹیلہ سے پسٹل30بور معہ3گولیاں ، اسد ظہور سکنہ کوٹ مومن سے پسٹل30بور معہ2گولیاں ، تھانہ سلانوالی پولیس نے محمد بشیر سکنہ چک156شمالی سے بندوق12بور معہ1کارتوس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.