گڈوبیراج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ ، 60دروازے کھول دیئے گئے
ہفتہ 1 اگست 2015 13:28
لیہ /راجن پور /لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) جنوبی پنجاب میں سیلاب کے بعد بارش نے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ دریائے سندھ میں ہیڈ تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ سیلابی ریلہ مظفر گڑھ میں داخل ہوگیا، کئی دیہات ڈوب گئے سیلاب کے بعد گھوٹکی میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی کے باعث وبائی امراض پھوٹ پڑے۔
مظفرگڑھ میں ہیڈ تونسہ کے مقام پر اس وقت 5لاکھ 21ہزار کیوسک سیلابی پانی کی آمد اور اخراج جاری ۔اونچے درجے کے سیلاب کی وجہ سے کئی بستیوں میں پانی داخل ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سے ہونیوالی بارش نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ سیلابی ریلہ مظفر گڑھ کے بعد راجن پور سے ہوتا ہوا رحیم یار خان میں داخل ہوگا۔دوسری طرف ڈیرہ غازی خان میں مسلسل بارش سے پہاڑی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے اور پانی دریائے سندھ میں شامل ہورہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.