ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر تنظیموں کی آج ملک بھر میں شڑ ڈائون ہڑتال
ہفتہ 1 اگست 2015 11:02
لاہور/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اگست2015ء) بنکوں سے ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مختلف تاجر تنظیمیں آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کر رہی ہیں جبکہ دوسرا دھڑا پانچ اگست کو ہڑتال کرے گا۔ بینکاری لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر برادری آج ہڑتال کر رہی ہے جبکہ تاجروں کے بعض دھڑوں نے آج ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے 5 اگست کو ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آل پاکستان انجمن تاجران نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور تجارتی مراکز بند رکھنے کی اپیل کی ہے جبکہ تنظیم کے دوسرے دھڑے نے آج کی ہڑتال کو حکومت کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ اس اختلاف کے باعث تاجر دو حصوں میں تقسیم ہو چکے ہیں ، کراچی میں جوڑیا بازار ، بولٹن مارکیٹ ، لیاقت آباد اور حیدری جیسی بڑی مارکیٹیں آج بند ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.