برطانیہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک

ہفتہ 1 اگست 2015 00:02

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جولائی۔2015ء) برطانیہ میں ہیمپشائر ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،حادثے میں پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ ہیمپشائر ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔حادثے میں پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :