ایف سی کی کارروائی، حب کے قریب ہزاروں لیٹرایرانی ڈیز ل قبضے میں لے لیا

جمعہ 31 جولائی 2015 22:04

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) ایف سی نے حب کے قریب ہزاروں لیٹرایرانی ڈیز ل اپنے قبضے میں لے لیا تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کو ایف سی نے حب لیڈا چیک پو سٹ کے قریب کارروائی کر تے ہو ئے سترہ ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اپنے قبضے میں لیا ۔

(جاری ہے)

ایرانی ڈیزل غیر قانو نی طور پر کراچی سمگلر کیا جا نا تھا ۔

متعلقہ عنوان :