نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت لاؤڈ سپیکر ایکٹ ، ناجائز اسلحہ کی خرید و فروخت ، مذہبی منافرت پر مبنی مواد کی تقسیم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہنا چاہیے ‘محمد امین وینس
بیٹ افسران بھی اپنی بیٹوں میں خلق خدا کی خدمت اور عوام کے جان ، مال اور عزت کے تحفظ کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے‘ہفتہ وار اجلاس سے خطاب
جمعہ 31 جولائی 2015 22:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء ) سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت اب تک لاؤڈ سپیکر ایکٹ ، قانون کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، مذہبی منافرت پر مبنی مواد کی اشاعت اور تقسیم کے ساتھ ساتھ اشتعال انگیز تقاریرکرنے اور ان کی سی ڈیز فروخت کرنے ، ناجائز اسلحہ کی خرید و فروخت کے ساتھ ساتھ اسلحہ کی نمائش کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہنا چاہیے اور ایڈمن و بیٹ افسروں کو نیشنل ایکشن پروگرام پر عملدرآمد کے لیے اپنا بنیادی کردار خلوص نیت سے ادا کرنا ہو گا۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے الحمراء ہال میں ایڈمن اور بیٹ افسروں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ہفتہ وار اجلاس کے دوران گجو متہ کے بیٹ افسر ممتاز احمد اور کاہنہ کے ایڈمن افسر عبدالشکور کو انعام دیتے ہوئے کیا جنہوں نے دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کے متعدد مقدمات میں ملوث فیصل آباد کے اشتہاری ملزم تاج محمد عرف تاجا کو بہادری اور جوانمردی کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا جب وہ لاہور میں اپنے مخالفین کو قتل کرنے کی نیت سے ان کے ڈیرے کے باہر آیا ہوا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.