افشاں رباب نے کرپشن کرنے پر مختار احمدپٹواری کو معطل کردیا ہے

جمعہ 31 جولائی 2015 20:40

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء)ACکھارں افشاں رباب نے کرپشن کرنے پر مختار احمدپٹواری کو معطل کردیا ہے جبکہ انکوائری شروع کردی ہے دوسری کاروائی میں ناقص صفائی پر بمبے چپاتی ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ کھاریاں کو15000جرمانہ کردیا ہے اور ساتھ وارننگ بھی دی کہ آئندہ اگر اس طرح کی صورتحال ہوئی تو قانونی کاروائی کی جائیگی۔