وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پہٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 جولائی 2015 20:34

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پہٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31جولائی 2015 ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پہٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری سے پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 80 پیسے سستا کیا جارہا ہے۔ پیٹرول کی قیمت 1 روپے 30 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 83 پیسے کی کمی کی گئی ہےجبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :