وفا قی پولیس نے غیر اخلا قی سر گرمیو ں میں ملو ث14ملزمان کو گرفتار کر لیا

جمعہ 31 جولائی 2015 20:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) وفا قی پولیس نی غیر اخلا قی سر گرمیو ں ، قتل ، منشیا ت فروشی میں ملو ث14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1کلو 150گر ام چرس، 970گر ام ہیر وئن ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 4پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت کیں ہیں کہ جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دوران گشت ملزم دو ملزمان خلیل منیر اور کا شف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 150گر ام چرس اور ملزم کا شف سے 500گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔تھا نہ رمنا پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث6ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزمان میں عا بد خا ن ، محمد اسحا ق اور ملزمات عا ئشہ سو نیا ، دختر شیخ احمد ، ما ہ نو ر بلوچ ، سو نیا زوجہ فرمان شامل ہیں ۔

تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے دوران گشت ملزم عصمت عرف بلا کو گرفتار کر کے اس سے 110گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے دوران گشت ملزم عارف اقبال کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 360گر ام ہیر وئن بر آمد کر لی۔ جبکہ ملزم فہد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے قتل میں ملو ث گرفتار تین ملزمان محمد یو نس ، امتیا ز خا ن اور محمد وقا ص عر ف کا شی کے انکشاف و نشا ند ہی پر 3پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا تے ہو ئے جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ۔پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :