وزیراعلی کا مکہ مکرمہ میں نمائندہ روزنامہ نوائے وقت مبشر اقبال کے والد اور نغمہ نگار سید احمد شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 31 جولائی 2015 20:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مکہذ مکرمہ میں نمائندہ روزنامہ نوائے وقت مبشر اقبال کے والد حکیم غلام سرور لون اور معروف نغمہ نگار سید احمد شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :