پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو دبئی روانہ ہوگئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 جولائی 2015 19:51

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31جولائی 2015 ء) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی اپنے اہل خانہ سے ملاقات کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری چند روز دبئی میں قیام کریں گے۔