نوجوان شیخ رشید کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے

جمعہ 31 جولائی 2015 19:30

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) لاہور ائیر پورٹ پر نوجوان شیخ رشید کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گزشتہ روز اسلام آباد سے لاہور جہاں نوجوانوں کے ایک گروپ نے انہیں گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نوجوانوں سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے۔

متعلقہ عنوان :