7500 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی3 اگست کو ہوگی

جمعہ 31 جولائی 2015 19:18

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) 7500روپے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 3اگست کو ہو گئی پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کا جبکہ دوسرا انعام 50ہزارروپے کے تین انعامات اور 93ہزار روپے کے1696انعامات ہونگے۔

متعلقہ عنوان :