اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا کی گورنر سردارمہتاب احمدخان سے ملاقات،ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا
جمعہ 31 جولائی 2015 18:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء ) اکاونٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا شہزادہ ایم تیمورخسرو نے جمعہ کے روز گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمدخان سے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی ۔ وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اورانہیں ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
گورنر سردار مہتاب احمدخان نے انہیں ہدایت کی کہ اکاؤٹنٹ جنرل کے ادارے کی خدمات کو آئین وقانون کے ادارے میں رہتے ہوئے فاٹا تک وسعت دینے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں اورایجنسی سطح پر اکاؤنٹیبیلٹی دفاتر قائم کئے جائیں جن میں جدید کمپیوٹرائزڈسسٹم کے تحت ایسا نظام وضع کیا جائے کہ گھوسٹ ملازمین کاپتہ لگاکر ان کاخاتمہ کیاجاسکے اورغیرحاضر کاہل اورکام چور ملازمین کو بھی موثر طورپر کام میں لایا جاسکے نیزنظام میں موجود خامیوں اورکوتاہیوں کی اصلاح ہو۔
انہوں نے کہا کہ ایسے موثر اقدامات سے سرکاری ملازمین میں جوابدہی کااحساس بڑھے گا اوروہ عوام کی بروقت اوربھرپور خدمت پر توجہ دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.