ڈاکٹر طاہر القادری نے جامع المنہاج میں نماز جمعہ ادا کی

جمعہ 31 جولائی 2015 18:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے نماز جمعہ جامع المنہاج میں ادا کی ۔

(جاری ہے)

مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر حسن محی الدین، ڈاکٹر حسین محی الدین ،ڈاکٹر رحیق عباسی اور خرم نواز گنڈاپور نے بھی جامع المنہاج میں نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا بھی کی گئی

متعلقہ عنوان :