ملتان کور نے فلڈ ریلیف کیمپ ساہیوال سے لیہ کے 1100 سیلاب متاثرہ خاندانوں کیلئے اشیاء خورونوش روانہ کردیں

جمعہ 31 جولائی 2015 18:01

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) ملتان کور کی جانب سے فلڈ ریلیف کیمپ ساہیوال سے لیہ کے1100سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کھانے پینے کی اشیاء روانہ کردی گئیں یہ امدادی سامان ان سرگرمیوں کا حصہ ہیں جو ملتان کور کے جوان مختلف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دن رات اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :