افغان امن عمل مذاکرات میں پاکستان اہم کردار ادا کررہا ہے : سکندر حیات بوسن
جمعہ 31 جولائی 2015 17:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک و زراعت سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ ملا عمر کی خبر کو اب ختم کردینا چاہئے افغان امن عمل مذاکرات میں پاکستان اہم کردار ادا کررہا ہے ‘ ملا عمر کی ہلاکت سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا‘ امن مذاکرات دوبارہ شروع ہونگے‘ میڈیا کو اس پر اب زیادہ زور نہیں دینا چاہئے کہ ملا عمر کی ہلاکت کی وجہ سے مذاکرات نہیں ہونگے۔
(جاری ہے)
پاکستان نے ان مذاکرات میں سہولت کا کار کردار ادا کیا ہے مذاکرات کا عمل جلد دوبارہ شروع ہوگا میڈیا کو مذاکرات کے ملتوی اور ملا عمر کی ہلاکت کی خبر کو ن تھی نہیں کرنا چاہئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.