کراچی میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی، ایم کیو ایم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو خط لکھ دیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 31 جولائی 2015 17:04
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 جولائی 2015 ء) : ایم کیو ایم نے اقوام متحدہ کو خط ارسال کر دیا. تفصیلات کے مطابق نے کراچی میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کو خط لکھا ہے۔ خط ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ سے جاری کیا گیا ہے . جاری کیے گئے اس خط میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کراچی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل ریلیشنز کے سربراہ عادل غفار کی جانب سے لکھے گئے خط میں بانکی مون سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ متحدہ کے رہنما قمر منصور کو اسپتال منتقل کرنے کے معاملے میں مداخلت کریں۔
واضح رہے کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے.
مختلف جرائم میں ملوث افراد پولیس اور رینجرز کی حراست میں ہیں جن میں سے متعدد کا تعلق سیاسی جماعت ایم کیو ایم سے ہے تاہم ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کا ٹرائل کیا جا رہا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.