Live Updates

اسلام آباد : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کا خط موصول ہو گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن کی میڈیا کو غیر رسمی بریفنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 31 جولائی 2015 16:12

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 جولائی 2015 ء) : ترجمان الیکشن کمیشن نے میڈیا کو غہرر رسمی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چئیر مین پی ٹی آئی کی جانب سے ارسال کیا گیا خط الیکشن کمیشن کو موصول ہو گیا ہے. ترجمان کا کہنا تھا کہ خط میں اٹھائے گئے تمام نکات کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جائے گا . تاہم الیکشن کمیشن کے خط پر لیے گئے کسی بھی فیصلے سے متعلق میڈیا کو آگاہ کر دیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات