قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے لیے ملتوی کر دیا گیا

جمعہ 31 جولائی 2015 14:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے لیے ملتوی کر دیا گیا ۔جمعہ کو معمول کی کاروائی کے بعد اجلاس پیر کی شام تک کے لیے ملتوی کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :