سری لنکا کیخلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 جولائی 2015 00:14

سری لنکا کیخلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے: شاہد آفریدی
کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے گئے پاکستان سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹیم کے سب کھلاڑیوں نے محنت کی اور خاص کر فیلڈنگ میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کیا گیا جو پاکستان کی کامیابی کا باعث بنا۔

متعلقہ عنوان :