پاکستان سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایسا موقع جب ثانیہ مرزا کے دل کی دھڑکن رک گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 23:01

پاکستان سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایسا موقع جب ثانیہ مرزا ..
کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) پاکستان سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایسا موقع آیا جب ثانیہ مرزا کے دل کی دھڑکن رک گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے گئے پاکستان سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پاکستانی آل راوَنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھیں۔ میچ کے دوران ایک ایسا موقع آیا جب شعیب ملک رن آوٹ ہونے سے بال بال بچے۔ اس موقع پر ثانیہ مرزا اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائیں اور اپنی نشست سے اٹھ کھڑی ہوئیں۔ ثانیہ مرزا کے اس عمل کو ٹی وی چینلز کی جانب سے بار بار دکھایا گیا۔

متعلقہ عنوان :