ایف سی ،حساس ادارے کاسائنس کالج کوئٹہ میں سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم کے دو شرپسند گرفتار

جمعرات 30 جولائی 2015 22:18

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) ایف سی اور حساس ادارے کاسائنس کالج کوئٹہ میں سرچ آپریشن کالعدم تنظیم کے دو شرپسند گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایف سی اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر سائنس کالج کوئٹہ میں سرچ آپریشن کیا آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دوشرپسند گرفتار کرلیاجن سے مزید تفتیش جاری ہے