وفا قی پولیس نے غیر اخلا قی سر گرمیو ں میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا

جمعرات 30 جولائی 2015 22:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) وفا قی پولیس نیغیر اخلا قی سر گرمیو ں ، قتل ، مو ٹر سائیکل میں ملو ث10ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، ایک خنجر بر آمد کرکے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت کیں ہیں کہ جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے قتل میں ملو ث گرفتار ملزم زریا ب خا ن کے انکشا ف و نشا ند ہی پر آ لہ قتل خنجر بر آمد کرلیا۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری میں ملو ث ملزم محمد سفیر سے مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا۔تھا نہ کو ہسار پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر مکان نمبر 1-Bگلی نمبر 33سیکٹر F-7/1کا سر چ وارنٹ حا صل کرکے دوران ریڈ پا نچ ملزمات کو غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث ہو نے پر گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزمان میں مسما ۃ مہو ش ریا ض ، نسیمہ کو ثر ، نا زیہ خو رشید ، حفضہ شاہین اور ریدہ اسلم شامل ہیں ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران تین پیشہ ور بھکا ریوں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی۔ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا تے ہو ئے جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ۔پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :