مولانا فضل الرحمان کا الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 21:55

مولانا فضل الرحمان کا الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) مولانا فضل الرحمان نے الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعت علماء اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماوَں کے مابین تحریک انصاف کے ارکان کی اسمبلی سے ڈی سیٹ ہونے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تحریک انصاف کے ارکان کو اسمبلی سے ڈی سیٹ کروانے کیلئے دونوں رہنماوَں نے مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کیا۔