مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی بھارتی ہائی کمیشن آمد

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 21:41

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی بھارتی ہائی کمیشن آمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی پاکستان مین بھارتی ہائی کمیشن کے دفتر آمد ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارت کے شہر گرداس پور میں دہشت گردی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کیلئے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ اس موقع پر بھارتی ہائی کمیشن نے سرتاج عزیز کی آمدکا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :